smile school of training, Lahore chamber of commerce, LCCI, road safety, CPEC, driving license, good morning Lahore, road users, SMILE
روڈ سیفٹی اور ریسکیو 1122 کے حوالے سے انتہائی دلچسپ اور معلوماتی گفتگو، نوجوان نسل کے لئے بہترین اور نصیحت آموز پروگرام
سڑکوں پر ایک ہجوم کی سی کیفیت کیسے بدل سکتی ہے اک مہذب قوم کی صورت میں سی پیک ڈرائیونگ اور لائسنسگ کے شعبے میں لاہور چیمبر کا انتہائی اہم کردار جو ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، آپ کی دوران ڈرائیونگ سب سے پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری کیا ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے دیکھیے آج کا پروگرام گڈ مارننگ لاہور میزبان راجہ وسیم حسن کے ساتھ، پروگرام کے مہمان ہیں کمانڈر(ریٹائرڈ) آصف جاوید خواجہ صاحب
دیکھئے آپ کا اپنا پروگرام گڈ مارننگ لاہور
🎙️
COMMENTS